430

افغان صدراشرف غنی کے جہازمیں سوارہوتے ہی ڈالرز سےبھرا بیگ چھین لیا گیا۔

کابل ( سی ایل نیوز) افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے طالبان سے مذاکرات کے بعد استعفے اور کابل سے فرار کے دوران دنیا کا حیرت انگیز واقعہ پیش آگیا۔ اشرگ غنی جہاز میں سوار ہوئے تو انکا خدمتگار پیچھے ڈالرز سے بھرا بیگ لے کر داخل ہونے لگا جسے حکام نے پکڑ کر نیچے کھینچ لیا۔ اور یوں اشرف غنی خالی ہاتھ کابل سے فرار ہوئے۔ وڈیو نے پوری دنیا کو حیرت میں مبتلا کر دیا کہ کیسے اپنا کام پورا ہونے کے بعد اتحادیوں نے اپنے پیسے بھی ساتھ نا جانے دئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں