431

جنرل حمیدگل کی افغانستان کے بارےمیں وہ پیشین گوئ جوآج سچ ثابت ہوگئ

لاہور ( سی ایل نیوز آن لائن) سابق ڈی جی اور بانی آئ ایس آئ جنرل حمید گل مرحوم نے سالوں پہلے افغانستان کے بارے میں پیشن گوئ کردی تھی جو آج سچ ثابت ہوگئ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جنرل حمید گل نے کہا تھا کہ ایک وقت آئے جب دنیا کی تاریخ لکھے گی آی ایس آی نے امریکہ کی مدد سے روس کو افغانستان سے نکالا اور ساتھ میں دنیا کی تاریخ یہ بھی لکھے گی آئ ایس آئ نے امریکہ کی مدد سے امریکہ کو ہی افغانستان سے نکالا تھا۔

آج طالبان کی افغانستان میں فتح مرحوم جنرل حمید گل کی ایک پیشین گوئ درست ثابت کرچکی ہے۔

https://twitter.com/SohailAhmedAziz/status/1426989656143503360

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں