382

تحریک لبیک کے کارکنان نے شاہی قلعہ میں موجود رنجیت سنگھ کا مجسمہ اکھاڑپھینکا

لاہور ( سی ایل نیوز آن لائن) لاہور کے شاہی قلعہ میں رنجیت سنگھ کا مجسہ تحریک لبیک کے کارکنان نے اکھاڑ پھینکا۔ وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تحریک لبیک کے کارکنان مجسمے کی ایک ایک چیز اکھاڑ کر اسے گرا رہے ہیں۔ مجسمہ گرانے کے بعد کارکن اسی احاطے میں کھرا دعا مانگتا رہا۔ تاہم پولیس یا کسی حکومتی ترجمان کا اس حوالے سے کسی قسم کی کارروائ کرنے کا کوئ بیان سامنے نہیں آیا۔

https://twitter.com/AU_Qasmi/status/1427516195331354707

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں