398

آپکااےٹی ایم کام نہیں کررہاتوسکاچ ٹیپ سے اسے دوبارہ قابل استعمال بنائیں

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) سکاچ ٹیپ ایک سستی سی ٹیپ ہے جو تقریبن ہر گھر میں عام طور پر موجود ہوتی ہے۔ آپنےسکاچ ٹیپ کے بہت سے فائدے سنے ہونگے مگر آج ہم آپکو سکاچ ٹیپ کا ایسا فائدہ بتا رہے ہیں جسے جان کر یقینن آپکو اس معمولی سی چیز کی اہمیت کا اندازہ ہوگا۔ جی ہاں سکاچ ٹیپ کی مدد سے آپ اپنے خراب اے ٹی ایم کارڈ کو دوبارہ قابل استعمال بنا سکتے ہیں۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اے ٹی ایم کارڈ زیادہ استعمال کی وجہ سے مقناطیسی چپ خراب ہوجاتی ہے۔ ایسے میں آپ اپنی چپ پر سکاچ ٹیپ لگا لیں تو اے ٹی ایم کارڈ دوبارہ کارآمد ہوجائے گا۔ مگر یاد رکھیں کہ آخر کار آپکو اپنا اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کرنا ہی پڑے گا کیونکہ یہ ایک عارضی طریقہ ہے جو ایمرجنسی میں تو آپکی مدد کرسکتا ہے مگر مستقل نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں