لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن کے بارے میں ایک بزرگ خاتون نے سنگین انکشافات کردئے۔ خاتون نے اپنے وڈیو پیغام میں کہا کہ اقرار الحسن نے اپنے پروگرام کے ذریعے ان کی بیٹی کی بیماری کے نام پر 1 کروڑ روپے ڈونیشن اکٹھی کی اور بعد ازاں وہ پیسے لےکر ہڑپ کرگیا۔ خاتون نے مزید الزامات عائد کئے کہ جب اقرارالحسن کو پیسے دینے کا بولا تو آگے سے دھمکیاں دیں کہ میں دیکھ لوں گا۔ انکا کہنا تھا کہ ہمیں ابھی بھی دھمکیاں مل رہی ہیں۔
352