لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) سپر ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے اپنے شوہر کو کھری کھری سنا دیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں نادیہ حسین نے کہا کہ وہ ان باتوں کی سختی سے تردید کرتی ہیں کہ بیوی اپنے شوہر کی خدمت کرے۔ انکا کہنا تھا کہ میں کیوں اپنے شوہر کی خدمت کروں۔ وہ میرا زندگی کا ساتھی ہے کوئ بچہ نہیں۔ اس ساری گفتگو کے دوران نادیہ کے خاوند انتہای مودب انداز میں انکی فگتگو سنتے رہے اور ایک مکمل زیر نگیں شوہر دکھائ دئے۔
426