343

بیمارہواتوسب سےپہلےعمران خان کافون آیا۔ جہانگیرترین نےمیراحال تک ناپوچھا۔ نذیرچوہان

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) جہانگیر ترین گروپ کے سرکردہ پی ٹی آئ ایم پی اے نذیر چوہان نے جہانگیر ترین پر مفاد پرست ہونے کا الزام عائد کردیا۔ نجی تی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نذیر چوہان کا کہنا تھا کہ جب میں ہسپتال میں داخل ہوا تو سب سے پہلے وزیر اعظم عمران خان کا فون آیا اور انھوں نے طبیعت دریافت کرکے حکم دیا کہ سب معاملات ختم کرو۔ اس بات پر میں نے شہزاد اکبر صاحب سے صلح کرلی کیونکہ شہزاد اکبر صاحب نے اپنی گواہی دے دی تھی جس سے وہ سچے ثابت ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں