برازیل (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) یوٹیوب نے برازیل کے صدر کی بے جا حمایت پر درجنوں چینلز کے پیسے روک لئے۔ پی ٹی وی نیوز کی خبر کے مطابق یہ تمام یو ٹیوب چینلز برازیل کی موجودہ صدر کی بے جا حمایت کررہے تھے اور صدر کی کارکردگی کو بلا جواز بڑھا چڑھا کر پیش کررہے تھے جو حقائق کے بالکل برعکس ہے۔ کئ سرویز اس بات کی تصدیق کرچکے ہیں کہ برازیل کے صدر کی کارکردگی انتہائ خراب ہے جس پر یوٹیو ب نے ایکشن لیتے ہوئے صدر کی حمایت کرنے کوالے چینلز کے پیسے روک لئے ہیں۔
329