اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) حکومت نے عوام کو سال کی سب سے بڑی خوشخبری دینے کا فیصلہ کرلیا۔ پٹرول 3 روپے سستا ہونے کا امکان۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اوگرا نے وزیر اعظم کو سمری ارسال کردی ہے جس میں پٹرول 3 روپے 50 پیسے سستا کرنے کی سفارش کی گئ ہے۔ جبکہ لائٹ ڈیزل 2 روپے اور مٹی کا تیل 3 روپے فی لٹر سستا کرنے کی سفارش کی گئ ہے۔ اب دیکھان یہ ہے کہ جیسے وزیر اعظم پٹرول مہنگا ہونے کی سمری فوری منظور کرتے ہیں ویسے ہی پٹرول سستا کرنے کی سمری بھی منظور کریں گے یا نہیں۔
375