423

مدینہ منورہ میں 10 سینما ہالز کھولنے کا اعلان

ریاض ( سی ایل نیوز ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے مدینہ منورہ میں دس سینما ہالز کھولنے کا اعلان کردیا۔ سعودی حکومت نے مدینہ منورہ کی مرکزی شاہراہ کنگر روڈ پر میگا پراجیکٹ کا اعلان کئیا ہے۔ پراجکٹ کے مطابق سعودی حکومت اس مرکزی شاہراہ پر 14 مہنیوں میں 28 دکانیں، 10 سینیما ہالز، 32 ریسٹورنٹس، 2 تفریحی مراکز، 19 کھلے مقامات کے علاوہ 2884 دیگر چھوٹے منصوبے مکمل کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں