بیہار (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) بھارتی ریاست بیہار کی عدالت نے ریپ کے ملزم کو انوکھی سزا سنا دی۔ 6 ماہ تک گاؤں کی تمام خواتین کے کپڑے دھو کر استری کرنے کا حکم۔ اے ایف پی کے مطابق 20 سالہ للن کمار نے ایک خاتون کے ساتھ ریپ کی کوشش کی جو ناکام ہوگئ اور وہ گرفتار ہوگیا۔ بعد ازاں آج عدالت نے یہ انوکھی سزا سنا دی۔ گاؤں کی تمام خواتین اس سزا پر بہت خوش ہیں۔
371