اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) اسلام آباد کی عدالت میں لڑکا لڑکی تشدد کیس میں ملزم عثمان مرزا کی پیشی کے دوران پولیس کے سامنے بد معاشی۔ ملزم کو جب عدالت میں پیشیے پر لایا گیا تو میڈیا کے کیمروں کے سامنے آتے ہی عثمان مرزا موچھوں کو تاؤ دیتے ہوئے بولا “کہنا مرشد آئے تھے”۔ پولیس کے سامنے ایسی بدمعاشی نما چال ڈھال پر سوشل میڈیا پر عوام سیخ پا ہے جبکہ اس دوران پولیس خاموش تماشائ بنی رہی۔
351