لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور مریم نواز کے خاوند کیپٹن صفدر نے انوکھا مشورہ دے دیا۔ محمد زبیر کی فحش وڈیو کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ اگر کوئ تم سے کہتا ہے کہ تمہاری فحش وڈیو ہے تو اسے ڈٹ کر کہو ہاں ہے پھر کیا کرلوگے۔ انکا کہنا تھا کہ ہر انسان کی زندگی میں کبھی نا کبھی وڈیو بنی ہوتی ہے اسمیں شرمندہ ہونے والی کیا بات ہے۔ بالکہ ڈٹ جاؤ یہ سب خود ہی بیٹھ جائیں گے۔ انھوں نے مزید کیا کہا دیکھئے۔
356