اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) ملکی سیاست کی بنیادیں ہلادینے والا میگا سکینڈل پنڈورا پیپرز باالآخر کھل گیا۔ بہت سی سیاسی جماعتیں اس بات کی خوشی منارہی ہیں کہ ان پیپرز میں انکاکہیں ذکر نہیں۔ پی ٹی آئ بھی اس بات کا جشن منا رہی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا ان پیپرز میں کہیں ذکر تک نہیں۔ تاہم اس سکینڈل کو منظر عام پر لانے والے صحافی عمر چیمہ نے انکشاف کئیا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ ابھی مزید نام سامنے آئیں کیونکہ یہ تو ابھی ابتدائ رپورٹ ہے۔ ابھی اس پنڈورے میں بہت کچھ ہے۔
341