273

میں توکرکٹ کھیل رہاتھا، آپنےبتایا مجھےعہدےسےہٹادیاگیاہے۔ فیاض الحسن چوہان اپنی معطلی کی خبرپرحیران

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) حکومت نے ایک بار پھر فیاض الحسن چوہان سےہاتھ کردیا۔ پنجاب میں دو وزارتوں سے لطف اندوز ہونے والے فیض الحسن چوہان ایک بار پھر لاعلمی میں مارے گئے۔ ترجمان حکومت پنجاب کا عہدہ واپس لیا گیا مگر موصوف کو ہمیشہ کی طرح معلوم ہی نا تھا۔ صحافی نے کرکٹ کھیلتے ہوئے خبر دی تو حیرانی سے بولے مجھے تو معلوم ہی نہیں میں تو کرکٹ کھیل رہا تھا۔ واضح رہے کے پچھلی مرتبہ بھی موصوف کو جب ترجمان کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا تب بھی انکا کہنا تھا کہ انھیں معلوم ہی نہیں۔ دونوں واقعات کی وڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں