374

منال خان کی نیم برہنہ ہنی مون تصویرسوشل میڈیاپرٹرول ہوگئ

سی ایل نیوز ویب ڈیسک۔ پاکستان کی مشہور اداکارہ منال خان اس وقت ٹوٹر پر ٹرینڈ کررہی ہیں۔ اس ٹرینڈ کی وجہ انکی ایک ہنی مون کی تصویر ہے جس میں منال خان نے اخلاقیات کی تمام دھجیاں اڑا کر رکھ دی ہیں۔ منال خان اپنی تصویر میں نیم برہنہ ہیں جبکہ ان شوہر مکمل لباس میں کھڑے ہیں۔

اس اخلاق باختہ تصویر پر پاکستانی منال خان کی خوب کلاس لے رہے ہیں اور مختلف طریقوں سے انکی تصویر کو ٹرول کررہے ہیں۔ آپ بھی دیکھئے۔

https://twitter.com/_beinghuzaifa/status/1446115645486108687

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں