345

عائشہ اورریمبوکی ایک اورآڈیولیک۔ ایف آی اےکوماموں بنانےکی منصوبہ بندی پکڑی گئ

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) مینار پاکستان واقع میں زیادتی کا شکار ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور اسکےساتھی ریمبو کی ایک اور آڈیو منظرعام پر آگئ۔ آڈیو کال میں عائشہ اور ریمبو ایف آئ اے کو ماموں بنانے کی منصوبہ کررہے ہیں۔ آڈیو کال میں آپ سن سکتے ہیں کہ ں عائشہ کہتی ہے کہ ایف آئی اے میں موبائل کا نہیں لکھا ہوا، اور پیسے بھی تھوڑے لکھے گئے ہیں، جس پرریمبو کا جواب آتا ہے کہ میں انھیں یہ کہوں گا کہ موبائل ڈیڑھ لاکھ کا لیا، اس پر ایپل آئی ڈی بنانا تھی۔ عائشہ نے کہا کہ کہنا یہ ڈیڑھ پونے دو لاکھ کا موبائل تھا،تم کہنا میڈم نے لیا ان کو پتا ہوگا،ان کا فون تھا وہ شوٹ کرتی تھیں۔

اس سے قبل بھی دونوں کی آڈیو لیک ہوئ تھی جس میں عائشہ اور ریمبو گرفتار ملزمان سے پیسے بٹورنے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں