اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے فرانسیسی سفیر کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے واضح طور پر بتایا ہے کہ فرانسیسی سفیر اس وقت ملک میں نہیں ہے۔ اپنی پریس کانفرنس میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ شیخ رشید نے یہ بھی اعلان کئیا کہ پنجاب میں 60 روز کیلئے رینجرز تعینات کردی جائے گی۔
321