307

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم مگر وزیراعظم عوام کوانوکھی کہانی سناتے رہے

اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے عوام پر راتوں رات پٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔ آدھی رات کو نیوٹیفیکیشن جاری کئیا گیا جسکے مطابق پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لٹر کا آضافہ کردیا جسکے بعد پاکستان میں پٹرول کی فی لٹر قیمت 48۔148 روپے ہوچکی ہے جو پاکستان کی 74 سالہ تاریخ میں بلند ترین ہے۔

تاہم دلچسپ بات وزیر اعظم عمران خان کی عجیب و غریب منطق ہے جو وہ اور انکے دہری شہریت کے حامل مشری عوام کو دے رہے۔ وزیر اعظم کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں قیمیتیں بڑھانی پڑیں جبکہ یہ سراسر جھوٹ ہے۔

اس وقت بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمیت میں 3 ڈالر فی بیلر کمی آئ ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ خام تیل کی قیمت میں یہ کمی امریکی تیل کے ذخائر میں اضافہ ہے۔ تاہم پاکستان میں عوام کا خون چوسنے کیلئے عوام کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں