لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی کا شکوہ۔ ملک میں خوبصورت مردوں کی کمی نہیں مگر اشتہارات میں خواتین کو شامل کئیا جاتا ہے۔ یہ بات مولانا طاہر اشرفی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ اس حوالے سے انکا کہنا تھا کہ ہر چیز کے اشتہار میں عورت کو شامل کرنے کے خلاف ہیں۔ اشتہارات میں غیر ضروری طور پر عورتوں کو شامل کرنے پر وہ پی ٹی اے اور پیمرا سے رجوع کریں گے۔
334