لاہور ( سی ایل نیوز آن لائن) مسلم لیگ ن کی رہمنا اور رکن اسمبلی مائزہ حمید گجر نے حکومت کو آئنہ دکھادیا۔ تند و تیز جملوں میں وار کئیا کہ اس حکومت سے تو ایک پینا ڈول کی ٹیبلیٹ کنٹرول نہیں ہورہی یہ مہنگائ، آٹا اور چینی کو کیا کنٹرول کریں گے۔ انھوں نے عمران خان کی حکومت کو سلیکٹڈ حکومت کہا۔
409