361

عمران خان نےلنگرخانوں کیلئےکبھی ایک دھیلابھی نہیں دیا۔ احساس لنگرپروگرام چلانےوالےادارےنےبھانڈاپھوڑدیا

سی ایل نیوز (ویب) وزیر اعظم عمران خان صاحب احساس لنگر پروگرام کی آئے دن میڈیا پر پبلسٹی کرتے رہتے ہیں اور کریڈٹ اپنی حکومت کو دیتے ہیں۔ تاہم احساس لنگر پروگرام چلانے والے ادارے سیلانی ٹرسٹ نے وزیر اعظم کے اس جھوٹ کا بھانڈ پھوڑدیا۔ ایک ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سیلانی ٹرسٹ کے روح رواں مولانا بشیر فاروقی نے انکشاف کئیا کہ وزیر اعظم نے ایک روپیہ بھی سیلانی ویلفئر ٹرسٹ کو لنگر خانے چلانے کے لئے نہیں دیا۔ غرباء کیلئے کھانا اور جگہوں کا انتظام سیلانی ٹرسٹ نے سو فیصد اپنے خرچے سے کئیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں