سیالکوٹ (سی ایل نیوز آن لائن) سانحہ سیالکوٹ کے مرکزی ملزمان کا اعترافی وڈیو بیان سامنےآگیا۔ اپنے بیان میں مجرمان کا کہنا تھا کہ فیکٹری کی دیوار پر سلام یا حسین کا پوسٹر لگا تھا اور ساتھ لکھا تھا کہ درود پڑھیں جسے سری لنکن مینیجر نے پھاڑ کر پھینک دیا۔ مجرمان کا کہان ہے کہ اس بات پر انھوں نے اپنے فورمین کو آگاہ کئیا مگر کوئ کارروائ ناہونے پر وہ مشتعل ہوگئے اور یہ سب کردیا۔ مزید مجرمان کے کیا کہا وڈیو میں دیکھئے۔
369