402

عورتوں کا موٹرسائیکل کےدونوں طرف ٹانگیں کرکےبیٹھنا کیساہے؟ مفتی طارق مسعود کاجواب

کراچی (سی ایل نوز آن لائن) نامور عالم دین مفتی طارق مسعود سے کسی نے سوال کئیا کہ عورتوں کا موٹرسائیکل کے دونوں طرف ٹانگیں کرکے بیٹھنا کیسا ہے؟ اس سوال کے جواب میں مفتی طارق مسعود نے کہا کہ عورتوں کا موٹر سائیکل کے دونوں طرف ٹانگیں کرکے بیٹھنا بے حیائ ہے اور بے حیا عورتیں اللہ کو پسند نہیں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں