351

لاکھوں کروناویکیسینزکچرےمیں پھینک دی گئیں۔ مگر کیوں؟

ابوجا (سی ایل نیوز ویب) نائجیرین حکومت نے آسٹرازنکا کرونا ویکسین کی لاکھوں خوراکیں ضائع کردیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ویکسینز زائد المیعاد ہوچکی تھیں لہٰذا نائجیرین حکومت نے پورے ملک سے ان ویکسیزن کو اکٹھا کئیا اور ابوجا شہر میں کوڑا تلف کرنے کی والکی جگہ پر انھیں ضائع کردیا گیا۔

ذرا سوچئے اگر یہ ویکسینز ہمارے پیارے وطن پاکستان میں ایکسپائر ہوئ ہوتیں تو کیا ہوتا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں