400

کیا واقعی عامرخان نےفلم دنگل کی ہیروئن سے خفیہ دوسری شادی کرلی؟

ممبئ (سی ایل نیوز ویب) بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان ان دنوں خبروں کی زینت ہیں۔ وجہ ہے ان کے بارے میں پھیلنے والی خبریں کہ انھوں نے اپنی ساتھی اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ سے خفیہ نکاح کرلیا ہے۔اس حوالے سے دونوں کی تصاویر بھی بھارتی میڈیا میں زیر گردش ہیں۔

تاہم اب حقیقت سے پردہ اٹھا ہے اور یہ انکشاف ہوا ہے کہ دونوں کی یہ تصاویر فوٹو شاپ کی گئ ہیں۔ دراصل یہ تصاویر عامر خان کی اپنی سابقہ بیوی کرن راؤ کے ساتھ تھیں جنھیں فوٹو شاپ کرکے ان پر فاطمہ ثنا شیخ کا چہرہ لگا دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں