394

والدین کی دعاؤں کاصلہ ہےکہ حریم شاہ جیسی بیوی ملی۔ حریم شاہ اورشوہربلال شاہ کی گفتگو

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے بالآخر شادی کرلی اور پہلی بار اپنے خاوند بلال شاہ کے ساتھ منظر عام پر آگئیں۔ ایک ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ نے کہا کہ حریم شاہ جیسی بیوی انھیں والدین کی دعاؤں کی وجہ سے ملی ہے۔ جبکہ دوسری طرف حریم شاہ کا بھی کہنا تھا کہ بلال شاہ انتہای شریف، نیک سیرت اور سلجھے ہوئے انسان ہیں۔ دونوں نے مزید کیا باتیں کی دیکھئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں