381

یار18گھنٹےہوگئےاورکتناانتظارکرناہوگا؟ مری میں فیملی سمیت جانبحق ہونےوالےپولیس افسرکاآخری آڈیوپیغام

مری (سی ایل نیوز آن لائن) مری میں فیملی سمیت جانبحق ہونے والے اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئ نوید اقبال کا اپنے دوست کو بھیجا گیا آخری وڈیو پیغام منظر عام پر آگیا۔ نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے اس پیغام میں اے ایس آئ بتا رہے ہے کہ 18 گھنٹوں سے پھنسے ہیں برفباری نہیں رک رہی۔ پتا کرو کرین بھیجی ہے کہ نہیں ایک بار معلوم ہوجائے کہ کرین پہنچ چکی ہے تو تھوڑا حوصلہ ہوجائے گا، بہت حالت خراب ہورہی ہے اب تو۔ آڈیو پیغام سنئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں