راولپنڈی (سی ایل نیوز آن لائن) سانحہ مری سے بچ نکلنے والےایک شخص نے انکشاف کئیا ہے کہ وہ مری کے مرکز سنی بینک سے محض 1کلومیٹر کے فاصلے پر27 گھنٹوں سے برف میں دھنسے رہے مگر انتظامیہ چند فٹ کے فاصلے پر ہوتے ہوئے بھی ان تک نا پہنچی بالکہ چند صاف جگہوں پر جاکر تصاویر اور وڈیوز بنواتے رہے۔ انھوں نے مزید کیا انکشافات کئے سنئے۔
350