380

کیا حافظ قرآن زیادہ ذہین ہےجواسےداخلےکےوقت 20نمبراضافی دئےجاتےہیں؟ سپریم کورٹ نےحافظ قرآن پرسوال اٹھادیا

اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک کیس کی سماعت کے دوران حافظ قرآن کو یونیورسٹی یا کالجز میں داخلے کے وقت 20 نمبر اضافی دینے پر سوال اٹھا دیا۔ ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ایک کیس کے دوران ریمارکس دئے کہ حافظ قرآن ہونے کا فائدہ صرف اس وقت ہونا چاہئے جب ایک شخص امام مسجد یا دینی عالم بننا چاہتا ہو لیکن ایک حافظ کو صرف قرآن یاد کرنے پر 20 اضافی نمبر کیوں دئے جاتے ہیں؟ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا کہ کیا ایک حافظ قرآن طالب علم زیادہ بہتر ڈاکٹر بن سکتا ہے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں