لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) نوعمر گلوکارہ آئیمہ بیگ بھی ٹیکس نادہندہ نکلیں۔ کروڑوں کی ٹیکس چوری پر ایف بی آر کا گلوکارہ کے خلاف بڑا ایکشن۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ آئیمہ بیگ 8 کروڑ روپے کی ٹیکس نادہندہ ہیں۔ ایف بی آر نے گلوکارہ کے اکاؤنٹس منجمد کردئے تاہم چالاک آئمہ بیگ نے اکاؤنٹس منجمد ہونے سےقبل ہی دو کروڑ روپے نکال لئے۔
371