کراچی (سی ایل نیوز آن لائن) امریکی حکام نے پاکستان کو 32 ہزار بھینسیں فراہم کردی ہیں۔ یہ بھینسیں گزشتہ روز کراچی کے راسے سے پاکستان میں داخل ہوئیں۔ سینئر صحافی احمد قریشی نے ٹویٹ میں بتایا کہ یہ بھینسیں پاکستان کے صوبہ پنجاب کو مہیا کی جائیں گی جہاں خوراک کی کمی دور کرنے اور دودھ کی پیداوار میں مدد ملے گی۔ واضح رہے کہ امریکہ سے پاکستان گزشتہ ایک سال کے عرصے کے دوران 10 ہزار بھینسیں آچکی ہیں۔
325