اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) پی ٹی آئ سینیٹر ڈاکٹر زرقاءتیمور نے پارٹی سے وفاداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ وینٹیلیٹر پر ہونے کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے آگئیں۔ گزشتہ روز سینیٹ میں سٹیٹ بنک سے متعلق ترمیمی بل کیلئے ووٹنگ ہوئ جس میں حکومت نے اپنے اراکین پورے کرلئے اور بل منظور کروا لیا۔ اس موقعے پر ووٹ کاسٹ کرنے پی ٹی آئ سینیٹر ڈاکٹر زرقاء بھی موجود تھیں جنھیں وینٹیلیٹر لگا ہوا تھا تاہم وہ پھر بھی اپنا حق استعمال کرنے آئیں۔
321