365

بھارت میں جنونی ہندو آپے سے باہر۔ برقعہ پوش مسلم خواتین پرگٹرکاپانی پھینک دیا

کرناٹک بھارت( سی ایل نیوز ویب) بھارتی ریاست کرناٹکا میں جنونی ہندو آپے سے باہر۔ راہ چلتی برقعہ پوش خواتین پر گندہ پانی پھینک دیا۔ گندہ پانی پھینکے کے بعد جنونی ہندو قہقہے لگاتے رہے۔ اس دوران وڈیو بنانے والا ہندو لڑکوں کو اکساتا رہا کہ اور پھینکو اور پھینکو۔ دیگر افراد پاس کھڑے تماشہ دیکھتے رہے مگر کوئ آگے نا آیا۔ یہ واقعات گزشتہ روز مسلم لڑکی کو حجاب پہننے پر ہراساں کرنے کے واقعے سے شروع ہوئے جسنے عالمی توجہ حاصل کرلی تھی اور پوری دنیا اس مسلم خاتون کی تعریف کررہی تھی جو انتہا پسند جنونی ہندوؤں سے برداشت نا ہوئ۔ اس قبیح حرکت پر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی سے صاف ظاہر ہے کہ بھارت کے خلاف کوئ کچھ نہیں بول سکتا جبکہ پاکستان میں اقلیتوں کی معمولی سی باتوں کو لے کر پابندیاں لگادی جاتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں