لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) حریم شاہ نے اپنے خلاف کارروائ پر وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئ اے) کو انگلی دکھا دی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے حریم شاہ نے کہا کہ میں جو بولوں کی بغیر ایڈیت کئے پورا چلانا ہے جس پر اینکر نے حامی بھری تو حریم شاہ نے کہا کہ میرے خلاف ایف آئ اے اور سپیشل برانچ والے جو کچھ بھی کررہے ہیں وہ میری طرف سے یہ لے لیں اور ایسا کہتے ہوئے انھوں نے اپنی درمیانی انگلی باقاعدہ کیمرے کے سامنے کرکے دکھائ۔
367