378

پنجرہ توڑکربھاگنےوالےشیرکولڑکی پکڑلائ۔ وڈیونےلوگوں کوحیران کردیا

کویت (سی ایل نیوز ویب) خلیجی ملک کویت میں ایک لڑکی شیر کو گود میں اٹھا کر گلی میں نکل آئ۔ وڈیو نے لوگوں کوحیران کردیا۔ وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان لڑکی انتہائ آرام سے شیر کو گود میں اٹھا کر گلی میں چل رہی ہے گویا کوئ بچہ اٹھایا ہو اور کچھ دور چلنے کے بعد تھک کر شیر کو نیچے رکھ دیا۔ اس دوران شیر نے لڑکی کو کچھ نا کہا بالکہ بچوں طرح بلکتا رہا۔

تاہم مزید تفصیلات سامنے آنے پر لوگ اور حیران ہوئے۔ مزید تفصیلات کے مطابق یہ شیر کسی کا پالتو تھا اور پنجرہ توڑکربھاگ گیا تھا جسے لڑکی انتہائ بہادری سے اٹھا کر مالک کے پاس واپس لے آئ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں