286

حکومت کوجنوبی پنجاب سےجلد بڑاسرپرائزملنےوالا ہے۔ راجہ ریاض نےخطرےکی گھنٹیاں بجادیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ٹی آئ کے منحرف رکن اسمبلی راجہ ریاض نے حکومت کیلئے مزید خطرات پیدا کردئے۔ اپنے ٹویٹ میں راجہ ریاض نےکہا کہ میرے پاس اب تک 53 منحرف ارکان قومی اسمبلی کی فہرست موجود ہے جس میں 8 وفاقی وزراء بھی شامل ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جو وزراء میڈیا پر ان پر تنقید کررہے ہیں وہ بھی بعد میں فون کرکے معافی مانگتے ہیں۔

https://twitter.com/RajaRiazMNA/status/1505509125542752256

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں