320

پولیس اہلکاروں نےاپنےہی ساتھی مرد پولیس اہلکارکےساتھ زیادتی کرڈالی۔

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے جی اور آر 2 میں ڈیوٹی پر تعینات مرد پولیس کانسٹیبل زاہد حسین کو دیگر پولیس اہلکاروں نے زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل زاہد حسین جی او آر 2 میں سیکورٹی ڈیوٹی پر تعینات تھا جب یہ وقوعہ ہوا۔ تھانے میں دی گئ درخواس میں کانسٹیبل زاہد نے موقف اختیار کئیا ہے کہ دوران ڈیوٹی ساتھی کانسٹیبلز علی حسن اور ثاقب نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسے کوئ نشا آور چیز سنگھای اور بیہوش ہونے پر زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

تاہم پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں اور متاثرہ اہلکار کو طبی معائنے کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں