اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر دفاع پرویز خٹک کی پی ٹی آئ کارکنوں کو عدم اعتماد والے دن پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے سے متعلق خطرناک ہدایات دینے کی آڈیو لیک ہوگئ۔ زیر نظر آڈیو میں واضح سنا جاسکتا ہے کہ پرویز خٹک صاحب ہدایات دے رہے ہیں کہ ووٹنگ صبح ہو یا شام کو آپ سب نے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنا ہے۔ وہ مزید یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان صاحب اس حوالے سے باظابطہ اعلان نہیں کریں گے تاہم انکا فیصلہ یہی ہے۔
325