333

حناپرویزبٹ کومیک اپ میں نمازکی تصویر شئرکرنامہنگاپڑگیا۔ لوگوں کی شدیدتنقید

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی سرکردہ رہنما اور پنجاب اسمبلی کی ایم پی اے حنا پرویز بٹ کو میک اپ میں نماز کی تصویر شئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ انسٹاگرام پر حنا پرویز بٹ نے میک میں نماز پڑھتے ہوئے ایک تصویر شئر کی جس کے بعد صارفین کا غصہ امڈ آیا اور حنا پرویز بٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

ایک صارف نے لکھا “نماز پڑھ کے تصویر لگانا ضروری تھا کیا؟”

ایک اور صارف نے لکھا “اللہ توبہ بی بی “

ایک اور صارف نے لکھا “یہ کیسی نماز ہے جو میک اپ کرکے پڑھی جا رہی؟”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں