290

یہ میراآخری پیغام ہے۔ عامرلیاقت حسین کادلبرداشتہ ہوکرپاکستان چھوڑدینےکااعلان

ویب ڈیسک۔

معروف ٹی وی اینکر اوراپنی اوٹ پٹانگ حرکتوں کی وجہ سے مشہور سیاستدان عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کی ناکامی کے بعد بیرون ملک جانے کا فیصلہ کرلیا۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بستر پر بنا قمیض پہنے لیٹے ہوئے ایک گانے پر لپ سنگنگ کرتے ہوئے وڈیو پوسٹ کرنے کےبعد عامر لیاقت حسین نے لکھا کہ یہ انکا پاکستان کی سرزمین سے آخری بیان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں