359

سدھو موسےوالا نے پاکستان کے بارے میں کیا کہا تھا؟

ویب ڈیسک

بھارتی پنجاب میں بین الاقوامی شہرت یافتہ پنجابی گلوکار اور سیاستدان سدھو موسےوالا کو اتوار کے روز بے دردی سے اس وقت گولیاں مارک کر قتل کردیا گیا جب وہ اپنے گاؤں واپس جا رہے تھے۔ تاہم سدھو موسے والا کی پاکستان کے حوالے سے کہی گائ باتوں کی وڈیو وائرل ہے جس میں وہ ایک کنسرٹ کے دوران کہہ رہے ہیں کہ وہ جلد پاکستان آئیں گے، پہلے اسلام آباد پھر لاہور میں کنسرٹ کریں گے مگر افسوس انھیں زندگی نے مہلت نادی اور انکا یہ خواب خواب ہی رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں