161

خان صاحب کی قیمت صرف5کیرٹ ہیرا۔ ملک ریاض کی بیٹی اورفرح خان کی ڈیل کی آڈیومنظرعام پر

ویب ڈیسک

ملک ریاض کی بیٹی امبر ملک اور خاتون اول کی رازدار سمجھی جانے والی فرح خان کی ڈیل کی مبینہ آڈیو سامنے آگئ۔ ڈیل ملک ریاض کے ایک پراجیکٹ سے متعلق ہے جسکے بارے میں امبر ملک اپنے والد کو بتا رہی ہیں کہ فرح خان نے کہ ہے آپ ہیرے کی انگوٹھی کا بندوبست کریں باقی خان صاحب نے کہا ہے وہ خود سنبھال لیں گے۔ تہلکہ خیزآڈیو میں امبر ملک اپنے والد ملک ریاض کو ڈیل کی تفصیلات سے آگاہ کررہی ہیں اور بتا رہی ہیں کی فرح خان نے کہا ہے کہ خاتون اول کسی صور 5 کیرٹ سے کم ہیرے پر نہیں مانے گی۔ مزید کیا گفتگو ہوئ آپ بھی ملاحظہ فرمائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں