266

اینکرعمران ریاض نےاپنےگھرکےباہرفائرنگ کی وڈیوشئیرکردی

ویب ڈیسک

معروف اینکر عمران ریاض خان نے گزشتہ رات اپنے گھر کے باہر ہونے والی فائرنگ کی وڈیو شئیر کردی۔ عمران ریاض نے گزشتہ رات ٹویٹ کی تھی کہ انکے گھر کے باہر فائرنگ کی جارہی ہے اور جب انھوں نے پتا کروایا تو پولیس نے کہا کہ کچھ ڈاکو انکے گھر کی طرف بھاگے ہیں وہ ان پر فائرنگ کررہے ہیں۔ بعد ازاں عمران ریاض نے فائرنگ کے مقام کی وڈیو شئیر کی اور سوال اٹھایا کہ کیا سارے ڈاکو فرار ہوگئے؟ اور خالی پلاٹ میں ڈاکوؤں کا کیا کام؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں