262

جو اکھاڑنا ہے اکھاڑلو

ویب ڈیسک

معروف تجزیہ نگارعارف حمید بھٹی نے اپنے پروگرام میں چائے پیتے ہوئے بالواسطہ طور پر احسن اقبال کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دیکھو میں چائے پی رہا ہوں، جو کرنا ہے کرلو۔ واضح رہے کہ احسن اقبال نے چند روز قبل بیان دیا تھا کہ عوام چائے پینا کم کردیں کیونکہ کثیر پیسہ چائے کی پتی منگوانے پر صرف ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں