254

ہیلتھ کارڈپرآفتاب اقبال کی منافقت

ویب ڈیسک

مشہور اینکر اور سینئر صحافی آفتاب اقبال مسلم لیگ نواز کے دور میں ہیلتھ کارڈ کو کیسے کرپشن کا بازار کہتے اور ثابت کرتے رہے اور عمران خان کے دور میں اسی ہیلتھ کارڈ کو کیسے غریبوں کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا اور حکومت کا احسان عظیم ثابت کرتےرہےدیکھئے۔

واضح رہے کہ صحت کارڈ کا منصوبہ سب سے پہلے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 2015 میں شروع کئیا مگر اس منصوبےکے آغاز سے قبل ہی مسلم لیگ ن کی حکومت ختم ہوگئ، جسے بعد میں آنے والی تحریک انصاف کی حکومت نے شروع کئیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں