274

پریڈ گراؤنڈجلسےسےدومسلح افرادگرفتار

ویب ڈیسک

اسلام آباد پولیس نے پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والےپی ٹی آئ کے جلسے سے دو مسلح افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے میڈیا کو کچھ دیر پہلے بتایا تھا کہ ایک مشکوک شخص کو سٹیج کے پاس کیمروں کی مدد سے دیکھا گیا ہے تاہم بعد ازاں پولیس نے اس شخص سمیت ایک اور شخص کو حراست میں لیا تو دونوں مسلح نکلے۔ سینئر صحافی ناصر بیگ چغتائ کے مطابق دونوں مشکوک افراد مسلح تھے جن سے گولیوں کے راؤنڈز بھی ملے ہیں۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں