225

سرعام کہتاہوں عمران خان نشئ ہے

ویب ڈیسک

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر داخلہ پنجاب عطا اللہ تارڑ نے عمران خان کو نشئ کہہ دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ میں پوری قوم کے سامنے کھل عام کہہ رہاہوں عمران خان منشیات کا استعمال کرتا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ چرس کا استعمال تو خان صاحب کرکٹ کے زمانے سے کررہے ہیں یہ بات پوری دنیا کو معلوم ہے۔ عطا اللہ تارڑ نے مزید کہا کہ ہمیں معلوم ہے وزیر اعظم ہاؤس میں منشیات کون لے کر جاتا تھااور اب بھی بنی گالا میں کہاں سےمنشیات جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں