245

حریم شاہ شوہرسمیت گرفتار

ویب ڈیسک

حریم شاہ اور انکے خاوند کی ترکی میں گرفتاری کی اطالاعات۔ ذرائع کے مطابق حریم شاہ اور انکے خاوند کو ترکی کے ایک ائرپورٹ پر مسقط جانے والی پرواز سے گرفتار کئیا گیا۔ حریم شاہ اور انکے شوہر کے پاس سے بھاری مقدار میں سونا اور کرنسی برآمد ہوئ جس پر پولیس نے انھیں سمگلنگ کے شبہ میں گرفتار کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں