ویب ڈیسک
الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشنز سے قبل تحریک انصاف کے دو رہنماؤں علی امین گنڈہ پور اور مقبول گجر کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے احکامات کی روشنی میں دونوں رہنماؤں کے 15 سے 18 جولائ تک پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد رہے گی۔